سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جسے جوتیاں نہ ملیں وہ موزے پہن لے اور جسے تہبند نہ ملے وہ شلوار پہن لے۔“
حكم دارالسلام: حديث صحيح، م: 1179، وهذا إسناد رجاله ثقات إلا أن الزبير لم يصرح بسماعه من جابر، لكنه قد توبع