سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے پاس نکاح بھیجے اور یہ ممکن ہو کہ وہ اس عورت کی اس خوبی کو دیکھ سکے جس کی بنا پر وہ اس سے نکاح کرنا چاہتاہو تو اسے کر لینا چاہئے چنانچہ میں نے بنوسلمہ کی ایک لڑکی سے پیغام نکاح بھیجا تو اسے کسی درخت کی شاخوں سے چھپ کر دیکھ لیا یہاں تک کہ مجھے اس کی وہ خوبی نظر آگئی جس کی بنا پر میں اس سے نکاح کرنا چاہتا تھا چنانچہ میں نے اس سے نکاح کر لیا۔
حكم دارالسلام: حديث حسن، وقد اختلف على محمد بن إسحاق فى تسمية الراوي عن جابر، والصواب- إن شاء الله - واقد بن عمرو ابن سعد بن معاذ كما في الحديث الآتي برقم: 14869، وهو ثقة، أما واقد ابن عبدالرحمن بن سعد فمجهول، ومحمد بن إسحاق حسن الحديث ، وقد صرح بالسماع كما برقم: 14869