مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اس باب میں 1200 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
15070
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا
محمد بن بكر
, اخبرنا
ابن جريج
, قال: قال
ابو الزبير
، قال
جابر بن عبد الله
: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ليس على المنتهب قطع , ومن انتهب نهبة مشهورة فليس منا"، وقال:" ليس على الخائن قطع".
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا
مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ
, أَخْبَرَنَا
ابْنُ جُرَيْجٍ
, قَالَ: قَالَ
أَبُو الزُّبَيْرِ
، قَالَ
جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُنْتَهِبِ قَطْعٌ , وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا"، وَقَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: لوٹ مار کرنے والے کا ہاتھ تو نہیں کاٹا جائے گا البتہ جو شخص لوٹ مار کرتا ہے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں نیز یہ بھی فرمایا کہ خائن کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
Report Error
حكم دارالسلام:
إسناده صحيح، قاله أحمد شاكر
15067
15068
15069
15070
15071
15072
15073