علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15283
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ , حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ , حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ لَهُ فَضْلُ أَرْضٍ , أَوْ مَاءٍ فَلْيَزْرَعْهَا , أَوْ لِيُزْرِعْهَا أَخَاهُ , وَلَا تَبِيعُوهَا"، فَسَأَلْتُ سَعِيدًا:" مَا لَا تَبِيعُوهَا الْكِرَاءُ؟"، قَالَ: نَعَمْ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے پاس کوئی زائد زمین ہو یا پانی ہواسے چاہئے کہ وہ خود اس میں کھیتی باڑی کر ے یا اپنے بھائی کو ہدیہ کے طور پردے دے کرایہ پر نہ دے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15283]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2340، م: 1536
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15283 in Urdu
سعيد بن ميناء الحجازي ← جابر بن عبد الله الأنصاري