🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. حَدِیث سَبرَةَ بنِ مَعبَد رَضِیَ اللَّه عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15349
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سَبْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيّ , أَنَّهُ قَالَ: أَذِنَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُتْعَةِ، قَالَ: فَانْطَلَقْتُ أَنَا وَرَجُلٌ هُوَ أَكْبَرُ مِنِّي سِنًّا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَقِينَا فَتَاةً مِنْ بَنِي عَامِرٍ، كَأَنَّهَا بَكْرَةٌ عَيْطَاءُ، فَعَرَضْنَا عَلَيْهَا أَنْفُسَنَا، فَقَالَتْ مَا تَبْذُلَانِ؟ قَالَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنَّا: رِدَائِي، قَالَ: وَكَانَ رِدَاءُ صَاحِبِي أَجْوَدَ مِنْ رِدَائِي، وَكُنْتُ أَشَبَّ مِنْهُ، قَالَتْ: فَجَعَلَتْ تَنْظُرُ إِلَى رِدَاءِ صَاحِبِي، ثُمَّ قَالَتْ: أَنْتَ وَرِدَاؤُكَ تَكْفِينِي، قَالَ: فَأَقَمْتُ مَعَهَا ثَلَاثًا، قَالَ: ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ كَانَ عِنْدَهُ مِنَ النِّسَاءِ الَّتِي تَمَتَّعَ بِهِنَّ شَيْءٌ فَلْيُخَلِّ سَبِيلَهَا" , قَالَ: فَفَارَقْتُهَا.
سیدنا سبرہ جہنی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عورتوں سے متعہ کرنے کی اجازت دی چنانچہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی جو عمر میں مجھ سے بڑا تھا نکلے ہماری ملاقات بنو عامر کی ایک لڑکی سے ہوئی جو لمبی گردن والی جوان اونٹنی کی طرح تھی ہم نے اس کے سامنے اپنے آپ کو پیش کیا اس نے پوچھا کہ تم دونوں کیا دو گے؟ ہم میں سے ہر ایک نے کہا: اپنی چادر میرے ساتھی کی چادر میری چادر سے عمدہ تھی اور میں اس سے زیادہ جوان تھا وہ میرے ساتھی کی چادر کو دیکھنے لگی پھر (مجھ سے) کہنے لگی کہ تم اور تمہاری چادر میرے لئے کافی ہو چنانچہ میں تین دن اس کے ساتھ رہا پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے پاس ایسی کوئی عورت ہو جس سے اس نے متعہ کیا ہو تو وہ اس کا راستہ چھوڑ دے چنانچہ میں نے اسے چھوڑ دیا۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15349]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1406


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سبرة بن معبد الجهنيله صحبة
👤←👥الربيع بن سبرة الجهني
Newالربيع بن سبرة الجهني ← سبرة بن معبد الجهني
ثقة
👤←👥الليث بن سعد
Newالليث بن سعد ← الربيع بن سبرة الجهني
ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥يونس بن محمد بن مسلم البغدادي
Newيونس بن محمد بن مسلم البغدادي ← الليث بن سعد
ثقة ثبت
Musnad Ahmad Hadith 15349 in Urdu