🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. اَحَادِیث عثمَانَ بنِ طَلحَةَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15389
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ , أَنَّهُ قَالَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ:" وَإِنَّ قَتِيلَ خَطَإِ الْعَمْدِ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا وَالْحَجَرِ مِئَةٌ مِنَ الْإِبِلِ، مِنْهَا أَرْبَعُونَ فِي بُطُونِهَا أَوْلَادُهَا، فَمَنْ ازْدَادَ بَعِيرًا، فَهُوَ مِنْ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ".
قاسم بن ربیعہ رحمہ اللہ نے اس حدیث میں یہ بیان کیا ہے کہ شبہ عمد کے طور پر کوڑے، لاٹھی اور پتھر سے مارے جانے والے کی دیت سو اونٹ ہے، جن میں سے چالیس ایسی اونٹنیاں ہوں جن کے پیٹ میں بچے ہوں، جو شخص (اس پر) ایک اونٹ بھی بڑھائے وہ اہل جاہلیت میں سے ہے۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15389]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهو متصل بالاسناد الذى قبله


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥القاسم بن ربيعة بن جوشن الغطفانيثقة
👤←👥حميد الطويل
Newحميد الطويل ← القاسم بن ربيعة بن جوشن الغطفاني
ثقة مدلس ، وعابه زائدة لدخوله في شيء من أمر الأمراء.
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← حميد الطويل
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Musnad Ahmad Hadith 15389 in Urdu