🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. حديث رجل عن ابيه رضي الله تعالى عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15420
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلًا مَنًا يُحَدِّثُ , عَنْ أَبِيهِ : قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً كُنْتُ فِيهَا،" فَنَهَانَا أَنْ نَقْتُلَ الْعُسَفَاءَ، وَالْوُصَفَاءَ".
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو اپنے والد کے حوالے سے یہ روایت بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا: جس میں میں بھی تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مزدوروں اور خدمت کے قابل لڑکوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا: تھا۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15420]

حکم دارالسلام: صحيح، وهذا إسناد ضعيف لإبهام الرجل الذى روى عنه أيوب

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥اسم مبهم0
👤←👥اسم مبهم
Newاسم مبهم ← اسم مبهم
0
👤←👥أيوب السختياني، أبو عثمان، أبو بكر
Newأيوب السختياني ← اسم مبهم
ثقة ثبتت حجة
👤←👥إسماعيل بن علية الأسدي، أبو بشر
Newإسماعيل بن علية الأسدي ← أيوب السختياني
ثقة حجة حافظ