مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
مسند احمد کل احادیث 27647
:حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ
89. حَدِیث قَیسِ بنِ سَعدِ بنِ عبَادَةَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
اس باب میں 8 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
15482
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا
حسن بن موسى
، حدثنا
ابن لهيعة
، قال: حدثنيه
ابن هبيرة
, قال: سمعت
شيخا من حمير
, يحدث ابا تميم الجيشاني، انه سمع
قيس بن سعد بن عبادة الانصاري
وهو على مصر , يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:" من كذب علي كذبة متعمدا، فليتبوا مضجعا من النار، او بيتا في جهنم".
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا
حَسَنُ بْنُ مُوسَى
، حَدَّثَنَا
ابْنُ لَهِيعَةَ
، قَالَ: حَدَّثَنِيهِ
ابْنُ هُبَيْرَةَ
, قَالَ: سَمِعْتُ
شَيْخًا مِنْ حِمْيَرَ
, يُحَدِّثُ أَبَا تَمِيمٍ الْجَيْشَانِيَّ، أَنَّهُ سَمِعَ
قَيْسَ بْنَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ
وَهُوَ عَلَى مِصْرٍ , يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ كِذْبَةً مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ، أَوْ بَيْتًا فِي جَهَنَّمَ".
سیدنا قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص میری طرف جان بوجھ کر کسی جھوٹی بات کی نسبت کر ے وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنالے۔
Report Error
حكم دارالسلام:
صحيح الغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة، وإبهام الشيخ من حمير
15479
15480
15481
15482
15483
15484
15485