یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. من مسند سهل بن سعد الساعدي رضي الله عنه
حدیث نمبر: 15561
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ , عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ , قَالَ:" رَأَيْتُ الرِّجَالَ تَقِيلُ وَتَتَغَدَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو جمعہ کے دن قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے ہیں۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15561]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 939، م: 859
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سهل بن سعد الساعدي، أبو العباس، أبو يحيى | صحابي | |
👤←👥سلمة بن دينار الأعرج، أبو حازم سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي | ثقة | |
👤←👥بشر بن المفضل الرقاشي، أبو إسماعيل بشر بن المفضل الرقاشي ← سلمة بن دينار الأعرج | ثقة ثبت |
Musnad Ahmad Hadith 15561 in Urdu
سلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي