مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
488. تمام حديث عمرو بن امية الضمري رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 17249
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ : حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ ، أَنَّ أَبَاهُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ، فَدُعِيَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَطَرَحَ السِّكِّينَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ .
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بکری کے شانے کا گوشت نوچ کر کھا رہے ہیں، پھر نماز کے لئے بلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری رکھ دی اور نیا وضو نہیں کیا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17249]
حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 675، م: 355
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 17249 in Urdu
جعفر بن عمرو الضمري ← عمرو بن أمية الضمري