🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
519. حَدِیث یَعلَى بنِ مرَّةَ الثَّقَفِیِّ ، عن النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17555
حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عن جَدِّهِ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: اغْتَسَلْتُ وَتَخَلَّقْتُ بِخَلُوقٍ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ وُجُوهَنَا، فَلَمَّا دَنَا مِنِّي جَعَلَ يُجَافِي يَدَهُ عَنِ الْخَلُوقِ، فَلَمَّا فَرَغَ، قَالَ:" يَا يَعْلَى، مَا حَمَلَكَ عَلَى الْخَلُوقِ؟ أَتَزَوَّجْتَ؟" قُلْتُ: لَا. قَالَ لِي:" اذْهَبْ فَاغْسِلْهُ" قَالَ: فَمَرَرْتُ عَلَى رَكِيَّةٍ، فَجَعَلْتُ أَقَعُ فِيهَا، ثُمَّ جَعَلْتُ أَتَدَلَّكُ بِالتُّرَابِ حَتَّى ذَهَبَ. قَالَ: ثُمَّ جِئْتُ إِلَيْهِ، فَلَمَّا رَآنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " عَادَ بِخَيْرِ دِينِهِ الْعَلاءُ، تَابَ وَاسْتَهَلَّتِ السَّمَاءُ" .
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے غسل کر کے خلوق نامی خوشبو لگا لی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے چہروں پر ہاتھ پھیرا کرتے تھے، جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے قریب پہنچے تو اپنا ہاتھ خلوق سے بچانے لگے، فارغ ہو کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے یعلی! تمہیں خلوق لگانے پر کس چیز نے آمادہ کیا؟ کیا تم نے شادی کرلی ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا جا کر اسے دھو لو، چنانچہ میرا گذر ایک کنوئیں پر ہوا، میں اس میں اتر گیا اور مٹی سے اسے ملنے لگا یہاں تک کہ وہ چلی گئی، پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھ کر فرمایا اچھے دین کے ساتھ واپس آئے، علا (یعلی) نے توبہ کرلی اور ان کی آواز آسمان تک پہنچی۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17555]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، عمر بن عبدالله وأبو ضعيفان


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يعلى بن مرة الثقفيصحابي
👤←👥عبد الله بن يعلى بن مرة الثقفي
Newعبد الله بن يعلى بن مرة الثقفي ← يعلى بن مرة الثقفي
مقبول
👤←👥عمر بن عبد الله بن يعلى الثقفي
Newعمر بن عبد الله بن يعلى الثقفي ← عبد الله بن يعلى بن مرة الثقفي
ضعيف
👤←👥عبيدة بن حميد بن صهيب التيمي
Newعبيدة بن حميد بن صهيب التيمي ← عمر بن عبد الله بن يعلى الثقفي
صدوق ، نحوي . ربما أخطأ
Musnad Ahmad Hadith 17555 in Urdu