علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
574. حديث سلمان بن عامر رضي الله عنه
حدیث نمبر: 17871
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَتُهُ، فَأَهْرِقُوا عَنْه دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى" .
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لڑکے کی پیدائش پر عقیقہ کیا کرو، اس سے آلائشیں وغیرہ دور کر کے اس کی طرف سے جانور قربان کیا کرو۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17871]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه ، حفصة ابنة سيرين لم تسمع من سلمان بن عامر
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سلمان بن عامر الضبي | صحابي | |
👤←👥حفصة بنت سيرين الأنصارية، أم الهذيل حفصة بنت سيرين الأنصارية ← سلمان بن عامر الضبي | ثقة | |
👤←👥هشام بن حسان الأزدي، أبو عبد الله هشام بن حسان الأزدي ← حفصة بنت سيرين الأنصارية | ثقة حافظ | |
👤←👥يحيى بن سعيد القطان، أبو سعيد يحيى بن سعيد القطان ← هشام بن حسان الأزدي | ثقة متقن حافظ إمام قدوة |
حدیث نمبر: 17871
قَالَ: قَالَ: وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " صَدَقَتُكَ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَعَلَى ذِي الْقُرْبَى الرَّحِمِ ثِنْتَانِ: صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" .
اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسکین پر صدقہ کرنے کا اکہرا ثواب ہے اور قریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کا ثواب دہرا ہے، ایک صدقے کا اور دوسرا صلہ رحمی کا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17871]
Musnad Ahmad Hadith 17871 in Urdu
حفصة بنت سيرين الأنصارية ← سلمان بن عامر الضبي