مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
638. حديث عدي بن حاتم الطائي رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 18249
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ، فَقَالَ: " لَا تَأْكُلْ إِلَّا أَنْ يَخْزِقَ" .
حضرت عدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس شکار کے متعلق پوچھا جو تیر کی چوڑائی سے مرجائے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے مت کھاؤ الاّ یہ کہ تیر اسے زخمی کردے۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18249]
حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 157، م: 1929، وهذا إسناد حسن
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 18249 in Urdu
همام بن الحارث النخعي ← عدي بن حاتم الطائي