مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
644. حَدِيثُ عَامِرِ بْنِ شَهْرٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 18286
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَهْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " خُذُوا بِقَوْلِ قُرَيْشٍ وَدَعُوا فِعْلَهُمْ" .
حضرت عامر بن شہر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قریش کو دیکھا کرو ان کی باتوں کو لے لیا کرو اور ان کے افعال کو چھوڑ دیا کرو۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18286]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، شريك سيئ الحفظ، لكنه توبع، وقوله: «عن عطاء» خطأ، صوابه: «عن عامر» يعني الشعبي
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 18286 in Urdu
عطاء بن السائب الثقفي ← عامر بن شهر الهمداني