🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
957. حديث خزيمة بن ثابت رضي الله تعالى عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21873
حَدَّثَنَا يُونُسُ , وَخَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ , قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , قَالَ: مَا زَالَ جَدِّي كَافًّا سِلَاحَهُ يَوْمَ الْجَمَلِ , حَتَّى قُتِلَ عَمَّارٌ بِصِفِّينَ , فَسَلَّ سَيْفَهُ فَقَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ , قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تَقْتُلُ عَمَّارًا الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ" .
محمد بن عمارہ کہتے ہیں کہ میرے دادا حضرت خزیمہ رضی اللہ عنہ نے جنگ جمل کے دن اپنی تلوار کو نیام میں روکے رکھا لیکن جس جنگ صفین میں حضرت عمار رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو انہوں نے اپنی تلوار نیام سے کھینچ لی اور اتنا لڑے کہ بالآخر شہید ہوگئے وہ کہتے تھے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عمار کو ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21873]

حکم دارالسلام: مرفوعه صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف، ابو معشر ضعيف، ومحمد بن عمارة مجهول، فحديثه هذا منقطع

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥خزيمة بن ثابت الأنصاري، أبو عمارةصحابي
👤←👥محمد بن عمارة الأنصاري
Newمحمد بن عمارة الأنصاري ← خزيمة بن ثابت الأنصاري
مجهول الحال
👤←👥نجيح بن عبد الرحمن السندي، أبو معشر
Newنجيح بن عبد الرحمن السندي ← محمد بن عمارة الأنصاري
ضعيف أسن واختلط
👤←👥خلف بن الوليد الجوهري، أبو الوليد، أبو جعفر
Newخلف بن الوليد الجوهري ← نجيح بن عبد الرحمن السندي
ثقة
👤←👥يونس بن محمد المؤدب، أبو محمد
Newيونس بن محمد المؤدب ← خلف بن الوليد الجوهري
ثقة ثبت