الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 26167
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا مصعب بن المقدام , قال: حدثنا إسرائيل , عن المقدام بن شريح , عن ابيه , قال: سالت عائشة عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم كيف كان يصلي؟ قالت:" كان يصلي الهجير , ثم يصلي بعدها ركعتين" .حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ , قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ , عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ , عَنِ أَبِيهِ , قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَيْفَ كَانَ يُصَلِّي؟ قَالَتْ:" كَانَ يُصَلِّي الْهَجِيرَ , ثُمَّ يُصَلِّي بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ" .
شریح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ظہر کی نماز پڑھتے تھے اور اس کے بعد دو رکعتیں پڑھتے تھے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.