مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1269. حديث أم معقل الأسدية رضي الله عنها
حدیث نمبر: 27285
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , وَمُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أُمِّ مَعْقِلٍ الْأَسَدِيَّةِ , أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ، وَجَمَلِي أَعْجَفُ، فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ: " اعْتَمِرِي فِي رَمَضَانَ، فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً" .
حضرت معقل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میری والدہ نے حج کا ارادہ کیا لیکن ان کا اونٹ بہت کمزور تھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جب یہ بات ذکر کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم رمضان میں عمرہ کر لو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کی طرح ہے۔ [مسند احمد/من مسند القبائل/حدیث: 27285]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد مختلف فيه ألوانا
الرواة الحديث:
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أم معقل الأنصارية