علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1313. حديث امرأة رضي الله عنها
حدیث نمبر: 27463
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ , أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ , عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ , عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدٍ , عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ , أَنَّ امْرَأَةً أَخْبَرَتْهَا , أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , يَقُولُ: " كُتِبَ عَلَيْكُمْ السَّعْيُ فَاسْعَوْا" .
ایک خاتون صحابیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفا مروہ کے درمیان سعی فرما رہے تھے اور اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم سے فرماتے جا رہے تھے کہ سعی کرو، کیونکہ اللہ نے تم پر سعی کو واجب قرار دیا ہے۔ [مسند احمد/من مسند القبائل/حدیث: 27463]
حکم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال موسي بن عبيد
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 27463 in Urdu
صفية بنت شيبة القرشية ← اسم مبهم