🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ومن أخبار عثمان بن عفان رضي الله عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 540
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بُشَيْرٍ إِمْلَاءً، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ،" وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَهُوَ يَسْتَخْبِرُ النَّاسَ، يَسْأَلُهُمْ عَنْ أَخْبَارِهِمْ وَأَسْعَارِهِمْ".
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرما ہیں، مؤذن اقامت کہہ رہا ہے اور وہ لوگوں سے ان کے حالات معلوم کر رہے ہیں، اور اشیاء کی قیمتوں کے نرخ دریافت فرما رہے ہیں۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 540]

حکم دارالسلام: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي
👤←👥موسى بن طلحة القرشي، أبو محمد، أبو عيسى
Newموسى بن طلحة القرشي ← عثمان بن عفان
ثقة
👤←👥محمد بن قيس الأسدي، أبو نصر، أبو الحكم، أبو قدامة
Newمحمد بن قيس الأسدي ← موسى بن طلحة القرشي
ثقة
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← محمد بن قيس الأسدي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Musnad Ahmad Hadith 540 in Urdu