🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 1321
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1321
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي كَسْبِ الْحَجَّامِ:" اعْلِفْهُ النَّاضِحَ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگانے والے کی آمد کے بارے میں فرمایا ہے: تم اس سے اپنے اونٹ کو چارا کھلا دو۔ [مسند الحميدي/حدیث: 1321]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح على شرط مسلم، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14511، 15311، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2114، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6038»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥محمد بن مسلم القرشي، أبو الزبير
Newمحمد بن مسلم القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري
صدوق إلا أنه يدلس
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← محمد بن مسلم القرشي
ثقة حافظ حجة
مسند الحمیدی کی حدیث نمبر 1321 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:1321
فائدہ:
پچھنے لگانے کی اجرت نہیں لینی چاہیے، اس حدیث میں ہے کہ اگر کوئی اجرت دے تو اونٹوں کو کھلا دی جائے، لیکن پیچھے حدیث گزرچکی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود سینگی (پچھنے) لگانے والے کو اجرت دی تھی۔
[مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 1319]

Musnad al-Humaydi Hadith 1321 in Urdu