موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب ترك أكل ما قتل المعراض والحجر
جو جانور لکڑی یا پتھر سے مارا جائے اس کے نہ کھانے کا بیان
حدیث نمبر: 1039
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ،" كَانَ يَكْرَهُ مَا قَتَلَ الْمِعْرَاضُ وَالْبُنْدُقَةُ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت قاسم بن محمد اس جانور کو کھانا مکروہ جانتے تھے جو لاٹھی یا گولی سے مارا جائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19720، 19725، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 2»
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1039 in Urdu