🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما جاء فى العقيقة
عقیقے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1054
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: " وَزَنَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرَ حَسَنٍ، وَحُسَيْنٍ، وَزَيْنَبَ، وَأُمِّ كُلْثُومٍ، فَتَصَدَّقَتْ بِزِنَةِ ذَلِكَ فِضَّةً"
حضرت محمد باقر سے روایت ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا حسن، سیدنا حسین اور سیدہ زینب اور سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہم کے بال تول کر ان کے برابر چاندی اللہ کے لیے دی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1054]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى "سننه الكبير"، 19290، 19291، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7973، 7974، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24717، 24741، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 380 وانظر الترمذي: 1519، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 2»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد الباقر، أبو جعفرثقة
👤←👥جعفر الصادق، أبو عبد الله
Newجعفر الصادق ← محمد الباقر
صدوق فقيه إمام
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1054 in Urdu