🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب النهي عن ذبح الضحية قبل انصراف الإمام
جب تک امام عید کی نماز سے فارغ نہ ہو قربانی کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1062
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ أَبَا بُرْدَةَ بْنَ نِيَارٍ ذَبَحَ ضَحِيَّتَهُ قَبْلَ أَنْ يَذْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَضْحَى، فَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَعُودَ بِضَحِيَّةٍ أُخْرَى، قَالَ أَبُو بُرْدَةَ: لَا أَجِدُ إِلَّا جَذَعًا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: " وَإِنْ لَمْ تَجِدْ إِلَّا جَذَعًا، فَاذْبَحْ"
حضرت بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ ابوبردہ بن نیار نے ذبح کی قربانی اپنی قبل اس بات کے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذبح کریں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری قربانی کا ان کو حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ یا رسول اللہ! میرے پاس تو اب کچھ نہیں، صرف ایک بکری ہے ایک سال کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسی کو ذبح کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1062]
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5905، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4402، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4468، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2006، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19027، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16072، 16748، 16753، والطبراني فى "الكبير"، 504، 505، 506، 507، 508، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3819، 9149، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 4»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هانئ بن نيار البلوي، أبو بردةصحابي
👤←👥بشير بن يسار الحارثي، أبو كيسان
Newبشير بن يسار الحارثي ← هانئ بن نيار البلوي
ثقة
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← بشير بن يسار الحارثي
ثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1062 in Urdu