الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب استئذان البكر والأيم فى أنفسهما
عورت بکر اور ثیبہ سے اذن لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1080
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، كَانُوا يَقُولُونَ فِي الْبِكْرِ يُزَوِّجُهَا أَبُوهَا بِغَيْرِ إِذْنِهَا: " إِنَّ ذَلِكَ لَازِمٌ لَهَا"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت قاسم بن محمد اور سالم بن عبداللہ اور سلیمان بن یسار کہتے تھے: اگرعورت باکرہ کا نکاح اس کا باپ اس کے اذن کے بغیر کر دے تو نکاح اس کا لازم ہو جاتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1080]
تخریج الحدیث: «مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13666، 13667، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15970، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 7»