🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب ما جاء فى متعة الطلاق
طلاق میں متعہ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1181
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ،" أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ، فَمَتَّعَ بِوَلِيدَةٍ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی عورت کو طلاق دی تو متعہ میں ایک لونڈی دی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14407، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1773، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12224، 12225، 12226، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19023، 19028، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 45»