🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب ما جاء فى عدة المرأة فى بيتها إذا طلقت فيه
جس گھر میں طلاق ہوئی وہیں عدت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1201
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَهُمَا يَذْكُرَانِ أَنَّ يَحْيَى بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ طَلَّقَ ابْنَةَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَكَمِ الْبَتَّةَ، فَانْتَقَلَهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَكَمِ، فَأَرْسَلَتْ عَائِشَةُ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ إِلَى مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، وَهُوَ يَوْمَئِذٍ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ، فَقَالَتْ: اتَّقِ اللَّهَ، وَارْدُدِ الْمَرْأَةَ إِلَى بَيْتِهَا، فَقَالَ مَرْوَانُ فِي حَدِيثِ سُلَيْمَانَ: إِنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ غَلَبَنِي، وَقَالَ مَرْوَانُ فِي حَدِيثِ الْقَاسِمِ: أَوَ مَا بَلَغَكِ شَأْنُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ؟ فَقَالَتْ عَائِشَةُ: لَا يَضُرُّكَ أَنْ لَا تَذْكُرَ حَدِيثَ فَاطِمَةَ، فَقَالَ مَرْوَانُ: " إِنْ كَانَ بِكِ الشَّرُّ فَحَسْبُكِ مَا بَيْنَ هَذَيْنِ مِنَ الشَّرِّ"
قاسم بن محمد اور سلیمان بن یسار ذکر کرتے تھے کہ یحییٰ بن سعید نے طلاق دی عبدالرحمٰن بن حکم کی بیٹی کو طلاقِ بتہ۔ ان کے باپ عبد الرحمٰن نے اس مکان سے اٹھوا منگوایا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے مروان کے پاس کہلا بھیجا، ان دنوں میں وہ مدینہ کا حاکم تھا۔ اللہ سے ڈر اور عورت کو اسی گھر میں پہنچا دے جس میں طلاق ہوئی ہے۔ سلیمان کی روایت میں ہے کہ مروان نے کہا: عبدالرحمٰن مجھ پر غالب ہیں (میں ان کو منع نہیں کرسکتا)، اور قاسم کی روایت میں ہے کہ مروان نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: کیا تم کو سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث یاد نہیں؟ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اگر سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث تم یاد نہ کرو تو کچھ ضرر نہیں۔ مروان نے کہا: اگر تمہارے نزدیک سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی نقل مکان کرنے کی یہ وجہ تھی کہ جورو اور خاوند میں لڑائی تھی تو وہ وجہ یہاں بھی موجود ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1201]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5321، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1481، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2295، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1353، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15518، 15519، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19169، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4527، 4528، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27890، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 63»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق، أم عبد اللهصحابي
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوب
Newسليمان بن يسار الهلالي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق
ثقة
👤←👥القاسم بن محمد التيمي، أبو محمد، أبو عبد الرحمن
Newالقاسم بن محمد التيمي ← سليمان بن يسار الهلالي
ثقة أفضل أهل زمانه
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← القاسم بن محمد التيمي
ثقة ثبت