🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب ما جاء فى عدة المرأة فى بيتها إذا طلقت فيه
جس گھر میں طلاق ہوئی وہیں عدت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1204
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ يُطَلِّقُهَا زَوْجُهَا وَهِيَ فِي بَيْتٍ بِكِرَاءٍ، عَلَى مَنِ الْكِرَاءُ؟ فَقَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ : " عَلَى زَوْجِهَا"، قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَ زَوْجِهَا؟ قَالَ:" فَعَلَيْهَا"، قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهَا؟ قَالَ:" فَعَلَى الْأَمِيرِ"
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سعید بن مسیّب سے سوال ہوا کہ اگر عورت گھر میں کرایہ سے ہو اور خاوند طلاق دے دے تو عدت تک کرایہ کون دے گا؟ سعید نے کہا: خاوند دے گا۔ اس نے کہا: اگر خاوند کے پاس نہ ہو؟ سعید نے کہا: بی بی دے گی۔ اس نے کہا: اگر بی بی کے پاس بھی نہ ہو؟ سعید نے کہا: حاکم دے گا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1204]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4669، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18840، 19177، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 246/7، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 66»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمدأحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← سعيد بن المسيب القرشي
ثقة ثبت