الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. باب مقام المتوفى عنها زوجها فى بيتها حتى تحل
جس عورت کا خاوند مر جائے اس کو عدت تک اسی گھر میں رہنے کا بیان
حدیث نمبر: 1230
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمَرْأَةِ الْبَدَوِيَّةِ يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا: " إِنَّهَا تَنْتَوِي حَيْثُ انْتَوَى أَهْلُهَا" . قَالَ مَالِكٌ: وَهَذَا الْأَمْرُ عِنْدَنَا
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے، ان کے باپ عروہ کہتے تھے کہ جو لوگ جنگل میں رہا کرتے ہیں اگر اُن میں سے کسی کا خاوند مرجائے تو وہ اپنے لوگوں کے ساتھ رہے، جہاں وہ اتریں وہاں وہ بھی اترے (عذر کی وجہ سے)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1230]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4667، والشافعي فى «المسنده» برقم: 101/2، والشافعي فى «الاُم» برقم: 229/5، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12076، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18860، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1372، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 89»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد الله | ثقة فقيه مشهور | |
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر هشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي | ثقة إمام في الحديث |
هشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي