🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ مَسِّ الرَّجُلِ وَلِيدَتَهُ إِذَا دَبَّرَهَا
لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1300
مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ، فَكَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِ
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21581، 21550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16697، 16698، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 6085، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 25/8، فواد عبدالباقي نمبر: 40 - كِتَابُ الْمُدَبَّرِ-ح: 4»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1300 in Urdu