🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب ما جاء فى البول قائما وغيره
کھڑے کھڑے پیشاب کرنے وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 141
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَبُولُ قَائِمًا" .
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے کھڑے پیشاب کرتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 141]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 499، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 1322، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6817، شركة الحروف نمبر: 130، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 112»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبد الله بن دينار القرشي، أبو عبد الرحمن
Newعبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 141B
قَالَ يَحْيَى: وَسُئِلَ مَالِك، عَنْ غَسْلِ الْفَرْجِ مِنَ الْبَوْلِ وَالْغَائِطِ هَلْ جَاءَ فِيهِ أَثَرٌ؟ فَقَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ بَعْضَ مَنْ مَضَى كَانُوا يَتَوَضَّئُونَ مِنَ الْغَائِطِ، وَأَنَا أُحِبُّ أَنْ أَغْسِلَ الْفَرْجَ مِنَ الْبَوْلِ
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا پیشاب یا پاخانہ کے بعد پانی سے استنجا کرنے میں کوئی حدیث آئی ہے؟ تو جواب دیا کہ مجھے پہنچا ہے بعض سلف سے کہ وہ استنجا کرتے تھے پانی سے بعد پاخانہ کے، اور میں اچھا جانتا ہوں استنجا پانی سے بعد پیشاب کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 141B]
تخریج الحدیث: «شركة الحروف نمبر: 130، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 112»

Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 141 in Urdu