🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب القضاء فى الضوال
جو جانور مالک کے پاس سے گم ہو گئے ہوں اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1462
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ ثَابِتَ بْنَ الضَّحَّاكِ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ وَجَدَ بَعِيرًا بِالْحَرَّةِ فَعَقَلَهُ، ثُمَّ ذَكَرَهُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَأَمَرَهُ عُمَرُ أَنْ يُعَرِّفَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، فَقَالَ لَهُ ثَابِتٌ: إِنَّهُ قَدْ شَغَلَنِي عَنْ ضَيْعَتِي. فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: " أَرْسِلْهُ حَيْثُ وَجَدْتَهُ"
حضرت سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ ثابت بن ضحاک انصاری نے ایک اونٹ پایا حرہ میں (حرہ ایک زمین ہے کالی پتھروں والی مدینہ کے قریب)، اس کو رسّی سے باندھا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بیان کیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تین مرتبہ اس کو بتاؤ۔ ثابت نے کہا: اپنی زمین کی خبر لینے سے میں مجبور ہو گیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: جہاں سے تو نے اس اونٹ کو پایا ہے وہیں چھوڑ دے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 1462]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12079، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18608، 18609، 18610، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22096، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6079، 6080، 6081، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2877، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 49»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥ثابت بن الضحاك الأنصاري، أبو زيد
Newثابت بن الضحاك الأنصاري ← عمر بن الخطاب العدوي
صحابي
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوب
Newسليمان بن يسار الهلالي ← ثابت بن الضحاك الأنصاري
ثقة
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← سليمان بن يسار الهلالي
ثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 1462 in Urdu