🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب القراءة فى المغرب والعشاء
مغرب اور عشاء کی نماز میں قرأت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 172
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا صَلَّى وَحْدَهُ يَقْرَأُ فِي الْأَرْبَعِ جَمِيعًا فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ، وَكَانَ يَقْرَأُ أَحْيَانًا بِالسُّورَتَيْنِ وَالثَّلَاثِ فِي الرَّكْعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنْ صَلَاةِ الْفَرِيضَةِ، وَيَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ مِنَ الْمَغْرِبِ كَذَلِكَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ وَسُورَةٍ سُورَةٍ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب اکیلے نماز پڑھتے تھے تو چاروں رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور ایک ایک سورۃ پڑھتے تھے، اور کبھی دو دو اور تین سورتیں ایک ایک رکعت میں پڑھتے تھے فرض کی نماز میں، اور مغرب کی نماز میں دو رکعتوں میں فاتحہ اور سورت پڑھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 157، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2506، 2522، 4769، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4700، 20982، 20983، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2846، 2847، 2848، 2849، 2854، 2855، 3300، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3709، 3714، 3739، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2031، 2045، 2046، 2047، شركة الحروف نمبر: 160، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 26»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة ثبت مشهور
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 172 in Urdu