موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب الأمر بالوتر
وتر کا بیان
حدیث نمبر: 272
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّهُ قَالَ:" كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بِمَكَّةَ وَالسَّمَاءُ مُغِيمَةٌ فَخَشِيَ عَبْدُ اللَّهِ الصُّبْحَ فَأَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ، ثُمَّ انْكَشَفَ الْغَيْمُ فَرَأَى أَنَّ عَلَيْهِ لَيْلًا، فَشَفَعَ بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ صَلَّى بَعْدَ ذَلِكَ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، فَلَمَّا خَشِيَ الصُّبْحَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ"
حضرت نافع سے روایت ہے کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ مکہ کے راستہ میں تھا اور آسمان پر اَبر چھایا ہوا تھا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما صبح ہو جانے سے ڈرے۔ پس انہوں نے ایک رکعت وتر کی پڑھی، پھر اَبر کھل گیا تو دیکھا کہ رات ابھی باقی ہے، پس انہوں نے ایک رکعت اور پڑھ کر اس رکعت کو دوگانہ کیا، پھر اس کے بعد دو دو رکعتیں پڑھیں، پھر جب خوف ہوا صبح کا تب ایک رکعت وتر پڑھی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 272]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، و أخرجه شافعي فى المسند برقم: 368/1، وفي الاُم: 141/1، 248/7، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» : 326/2، شركة الحروف نمبر: 255، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 19»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمن | صحابي | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر، أبو عبد الله نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي | ثقة ثبت مشهور |
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي