🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب التشديد فى أن يمر أحد بين يدي المصلي
نمازی کے سامنے سے چلے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 365
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ" كَانَ يَكْرَهُ، أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ أَيْدِي النِّسَاءِ وَهُنَّ يُصَلِّينَ"
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما عورتوں کے آگے سے گزرنا بھی ناپسند جانتے تھے جس وات کہ وہ نماز پڑھ رہی ہوتیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2327، شركة الحروف نمبر: 337، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح:36»

Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 365 in Urdu