🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب مسح الحصباء فى الصلاة
نماز میں کنکروں کا ہٹانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " إِذَا أَهْوَى لِيَسْجُدَ مَسَحَ الْحَصْبَاءَ لِمَوْضِعِ جَبْهَتِهِ مَسْحًا خَفِيفًا"
حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو، جب جھکتے تھے سجدہ کرنے کے لیے اور اپنے سجدہ کے مقام سے ہلکے سے کنکریوں کو ہٹا دیتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3606، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7918، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 258/3، وابن عساكر فى تاريخ دمشق 145/59، شركة الحروف نمبر: 342، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 42»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥يزيد بن القعقاع المخزومي، أبو جعفر
Newيزيد بن القعقاع المخزومي ← عبد الله بن عمر العدوي
ثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 373 in Urdu