🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب ما جاء فى خروج النساء إلى المساجد
عورتوں کا مسجد میں جانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 466
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا شَهِدَتْ إِحْدَاكُنَّ صَلَاةَ الْعِشَاءِ فَلَا تَمَسَّنَّ طِيبًا"
سیدنا بسر بن سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: جب تم میں سے کوئی عورت عشاء کی جماعت میں آئے تو خوشبو لگا کر نہ آئے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 466]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 443، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 5132، 5136، 5137، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27586، شركة الحروف نمبر: 428، فواد عبدالباقي نمبر: 14 - كِتَابُ الْقِبْلَةِ-ح: 13»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بسر بن سعيد الحضرميثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 466 in Urdu