🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ الْعَمَلِ فِي الدُّعَاءِ
دعا کی ترکیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 505
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: " رَآنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَا أَدْعُو، وَأُشِيرُ بِأُصْبُعَيْنِ صَبْعٍ مِنْ كُلِّ يَدٍ فَنَهَانِي"
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ دیکھا مجھ کو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دعا کرتے ہوئے اور میں دو انگلیوں سے اشارہ کرتا تھا، ہر ایک ہاتھ کی ایک ایک انگلی تھی، سو منع کیا مجھ کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 505]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3241، والطبراني فى "الكبير"، 13057، شركة الحروف نمبر: 468، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 37»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن دينار القرشي، أبو عبد الرحمنثقة
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 505 in Urdu