🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب ترك الوضوء مما مسته النار
جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 51
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ،" كَانَا لَا يَتَوَضَّآنِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ"
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ وہ دونوں وضو نہ کرتے تھے اس کھانے سے جو آگ سے پکا ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 51]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 747، وأحمد فى «مسنده» برقم: 448، 512، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1865، والبزار فى «مسنده» برقم: 360، 376، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 643، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 413، 414، شركة الحروف نمبر: 47/1، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 22ب» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے اس روایت کو صحیح کہا ہے۔

Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 51 in Urdu