🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب جامع الوضوء
اس باب میں مختلف مسائل طہارت کے مذکور ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 56
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْاسْتِطَابَةِ، فَقَالَ: " أَوَلَا يَجِدُ أَحَدُكُمْ ثَلَاثَةَ أَحْجَارٍ"
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا استنجا کے بارے میں، تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے: کیسے نہیں پاتا کوئی تم میں سے تین پتھروں کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 56]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرہ، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 40، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 44، ودارمي في «‏‏‏‏سننه» برقم: 670، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22296، والحميدي فى «مسنده» برقم: 436، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 49، وأخرجه الطبراني فى "الكبير"، 3724، شركة الحروف نمبر: 52، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 27» شیخ سلم ہلالی اور شیخ احمدعلی سلیمان نے اس روایت کو صحیح لغیرہ قرار دیا ہے۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عروة بن الزبير الأسدي، أبو عبد اللهثقة فقيه مشهور
👤←👥هشام بن عروة الأسدي، أبو المنذر، أبو عبد الله، أبو بكر
Newهشام بن عروة الأسدي ← عروة بن الزبير الأسدي
ثقة إمام في الحديث
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 56 in Urdu