موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
24. باب جزية أهل الكتاب والمجوس
یہود و نصاریٰ اور مجوس کے جزیہ کا بیان
حدیث نمبر: 689
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ذَكَرَ الْمَجُوسَ، فَقَالَ: مَا أَدْرِي كَيْفَ أَصْنَعُ فِي أَمْرِهِمْ؟ فَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ : أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " سُنُّوا بِهِمْ سُنَّةَ أَهْلِ الْكِتَابِ"
حضرت محمد بن باقر سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ذکر کیا مجوس کا اور کہا کہ میں نہیں جانتا کیا کروں ان کے باب میں، تو کہا سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے: گواہی دیتا ہوں میں کہ سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، فرماتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے: ”وہ طریقہ برتو جو اہلِ کتاب سے برتتے ہو۔“ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 689]
تخریج الحدیث: «مرفوع حسن لغيره، وأخرجه النسائی فى «الكبریٰ» برقم: 8715، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3043، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1586، 1587، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2543، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2180، 2181، 2182، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16594، والبيهقي فى "سننه الصغير" برقم: 3703، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1679، 1694، 1707، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 222، والحميدي فى «مسنده» برقم: 64، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10025
شیخ سلیم ہلالی کہتے ہیں کہ یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ تو ضعیف ہے، لیکن شواہد کی بنیاد پر ثابت ہے اور اس کے قوی شواہد موجود ہیں۔، شركة الحروف نمبر: 568، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 42»
شیخ سلیم ہلالی کہتے ہیں کہ یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ تو ضعیف ہے، لیکن شواہد کی بنیاد پر ثابت ہے اور اس کے قوی شواہد موجود ہیں۔، شركة الحروف نمبر: 568، فواد عبدالباقي نمبر: 17 - كِتَابُ الزَّكَاةِ-ح: 42»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الرحمن بن عوف الزهري، أبو محمد | صحابي | |
👤←👥محمد الباقر، أبو جعفر محمد الباقر ← عبد الرحمن بن عوف الزهري | ثقة | |
👤←👥جعفر الصادق، أبو عبد الله جعفر الصادق ← محمد الباقر | صدوق فقيه إمام |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 689 in Urdu
محمد الباقر ← عبد الرحمن بن عوف الزهري