موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. باب العمل فيمن غلبه الدم من جرح أو رعاف
جس شخص کا خون زخم یا نکسیر پھوٹنے سے برابر بہتا رہے، اس کا بیان
حدیث نمبر: 82
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ:" مَا تَرَوْنَ فِيمَنْ غَلَبَهُ الدَّمُ مِنْ رُعَافٍ فَلَمْ يَنْقَطِعْ عَنْهُ؟".
قَالَ مَالِك: قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثُمّ قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ: " أَرَى أَنْ يُومِئَ بِرَأْسِهِ إِيمَاءً" .
قَالَ يَحْيَى: قَالَ مَالِك: وَذَلِكَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَيَّ فِي ذَلِكَ

حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا کہ جس شخص کا خون نکسیر پھوٹنے سے جاری رہے اور خون بند نہ ہو تو اس کے حق میں تم کیا کہتے ہو؟
کہا یحییٰ بن سعید نے، پھر کہا سعید بن مسیّب نے کہ میرے نزدیک نماز اشارہ سے پڑھ لے۔
کہا امام مالک رحمہ اللہ نے کہ قول سعید بن مسیّب کا بہت پسند ہے مجھ کو منجملہ اُن اقوال کے جو سنے میں نے اس باب میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 82]

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 575، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8471، شركة الحروف نمبر: 75، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 52» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے کہا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے۔
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمد | أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار | |
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد يحيى بن سعيد الأنصاري ← سعيد بن المسيب القرشي | ثقة ثبت |
يحيى بن سعيد الأنصاري ← سعيد بن المسيب القرشي