موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. باب الرخصة فى ترك الوضوء من الودي
ودی کے نکلنے سے وضو معاف ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 87
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ الصَّلْتِ بْنِ زُيَيْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، عَنِ الْبَلَلِ أَجِدُهُ، فَقَالَ: " انْضَحْ مَا تَحْتَ ثَوْبِكَ بِالْمَاءِ، وَالْهُ عَنْهُ"
حضرت صلت بن زبید سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا حضرت سلیمان بن یسار سے کہ تری پاتا ہوں میںز کہا: پانی چھڑک لے اپنے تہبند یا ازار پر اور غافل ہو جا اس سے، یعنی اس کا خیال مت کر اور بھلا دے اس کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 87]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه التاريخ الكبير للبخاري: 301/4 302، شركة الحروف نمبر: 80، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 57» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے اس روایت کو صحیح کہا ہے۔