🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. بَابُ جَامِعِ الْحَجِّ
حج کی مختلف احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 956
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ، عَنِ الْاسْتِثْنَاءِ فِي الْحَجِّ، فَقَالَ: " أَوَ يَصْنَعُ ذَلِكَ أَحَدٌ؟" وَأَنْكَرَ ذَلِكَ .
امام مالک رحمہ اللہ نے پوچھا ابن شہاب سے کہ حج میں شرط لگانا درست ہے؟ بولے: کیا کوئی ایسا کرتا ہے؟ اور انکار کیا اس سے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 956]
تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10125، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 158/2، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 253»

الحكم على الحديث:
مقطوع صحيح


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 956B
سُئِلَ مَالِك هَلْ يَحْتَشُّ الرَّجُلُ لِدَابَّتِهِ مِنَ الْحَرَمِ؟ فَقَالَ: لَا
امام مالک رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ اپنے جانور کے واسطے حرم کی گھاس کاٹنا درست ہے؟ جواب دیا کہ نہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 956B]
تخریج الحدیث: «فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 253»


Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 956 in Urdu