🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. باب الشهداء فى سبيل اللہ
شہادت فی سبیل اللہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 990
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِشُهَدَاءِ أُحُدٍ:" هَؤُلَاءِ أَشْهَدُ عَلَيْهِمْ"، فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ: أَلَسْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ بِإِخْوَانِهِمْ أَسْلَمْنَا، كَمَا أَسْلَمُوا، وَجَاهَدْنَا كَمَا جَاهَدُوا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " بَلَى، وَلَكِنْ لَا أَدْرِي مَا تُحْدِثُونَ بَعْدِي" فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ بَكَى، ثُمَّ قَالَ: أَئِنَّا لَكَائِنُونَ بَعْدَكَ
حضرت ابونضر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگِ اُحد کے شہیدوں کے لئے فرمایا: یہ وہ لوگ ہیں جن کا میں گواہ ہوں۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم! کیا ہم ان کے بھائی نہیں ہیں؟ مسلمان ہوئے ہم جیسے وہ مسلمان ہوئے، اور جہاد کیا ہم نے جیسے انہوں نے جہاد کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، مگر مجھے معلوم نہیں کہ بعد میرے کیا کرو گے۔ تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ رونے لگے، پھر روئے اور فرمایا: ہم زندہ رہیں گے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 990]
تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6634، 9581، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 32»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سالم بن أبي أمية القرشي، أبو النضرثقة ثبت
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 990 in Urdu