🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 115
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 115
عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنَّكُمْ تُوفُونَ سَبْعِينَ أُمَّةً، أَنْتُمْ خَيْرُهَا وَأَكْرَمُهَا عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ".
بھز بن حکیم اپنے باپ اور وہ اس کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک تم قیامت والے دن ستر امتوں کو پورا کرنے والے ہو، تم ان میں سب سے بہترین اور اللہ عزوجل کے نزدیک سب سے معزز ہوگے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 115]
تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك بزیادات نعیم: 114، سنن ابن ماجة: 4288، مسند احمد: 5/3،5، سنن دارمي، کتاب الرقاق: 47، باب قول النبی صلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ أنتم آخر الامم: 2/221۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاوية بن حيدة القشيريصحابي
👤←👥حكيم بن معاوية بن حيدة القشيري
Newحكيم بن معاوية بن حيدة القشيري ← معاوية بن حيدة القشيري
صدوق
👤←👥بهز بن حكيم
Newبهز بن حكيم ← حكيم بن معاوية بن حيدة القشيري
صدوق
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 115 in Urdu