🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 149
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 149
عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطَ قَوْمٍ فَأَفْسَدَتْ، فَقَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ حِفْظَ الأَمْوَالِ عَلَى أَهْلِهَا بِالنَّهَارِ، وَإِنَّ عَلَى أَهْلِ الْمَاشِيَةِ مَا أَصَابَتِ الْمَاشِيَةُ بِاللَّيْلِ".
حرام بن سعد بن محیصہ اور سعید بن مسیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ بے شک براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی اونٹنی ایک قوم کے باغ میں داخل ہوئی اور اسے خراب کیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کیا کہ ”بے شک اموال کی حفاظت، دن کے وقت ان کے مالکوں پر ہے اور یقیناً مویشیوں والوں پر وہ (تاوان) ہے جسے مویشی رات کو پہنچائیں۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 149]
تخریج الحدیث: «سنن ابن ماجة: 2332، موطا، کتاب القضاء فی الضواري و الحریسة رقم: 37، سنن ابي داود، کتاب البیوع: 90، باب المراشي تفسد زرع القوم: 9/483، سنن دارقطني، کتاب الحدود والدیات: 3/154، 155، صحیح ابن حبان (الموارد)کتاب البیوع: 46 باب ما تفسد المواشي: 284، مسند أحمد: 4/295، 5/536، سنن بیهقي، کتاب السرقة باب ما یستدل علی ترك تضعیف الغرامة: 8/279۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن المسيبأحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار
👤←👥حرام بن سعد بن محيصة الحارثي
Newحرام بن سعد بن محيصة الحارثي ← سعيد بن المسيب
ثقة
👤←👥الزهري
Newالزهري ← حرام بن سعد بن محيصة الحارثي
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← الزهري
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 149 in Urdu