🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 166
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 166
عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَجَمَ مَاعِزًا"، وَلَمْ يَذْكُرْ جَلْدًا".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماعز کو رجم کیا اور کوڑوں کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 166]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 20901، مسند طیالسي (المتخه)1/298، سنن الکبریٰ بیهقي: 8/226، إرواء الغلیل: 2342۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»

الحكم على الحديث:
صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جابر بن سمرة السوائيصحابي
👤←👥سماك بن حرب البكري
Newسماك بن حرب البكري ← جابر بن سمرة السوائي
صدوق , وروايته عن عكرمة خاصة مضطربة , وقد تغير بأخرة ، فكان ربما يلقن
👤←👥حماد بن سلمة
Newحماد بن سلمة ← سماك بن حرب البكري
ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 166 in Urdu