🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر: 246
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 246
عَنِ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، نا أَبُو نَضْرَةَ، قَالَ: قُلْتُ لأَبِي سَعِيدٍ: إِنَّكَ تُحَدِّثُنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَلَوِ اكْتَتَبْنَاهُ؟ فَقَالَ:" لَنْ أُكْتِبْكُمُوهُ، وَلَنْ أَجْعَلَهُ قُرْآنًا".
ابونضرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوسعید (خدری) رضی اللہ عنہ سے کہا کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت پسندیدہ حدیث بیان کرتے ہیں، اگر ہم لکھ لیا کریں تو؟ آپ نے فرمایا: اسے لکھو اور میں ہر گز اسے قرآن نہیں بناؤں گا۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 246]
تخریج الحدیث: «اخرجه الحاكم في المستدرك (2/14 برقم 295 و 31/535 برقم 6462 و 31/535 برقم 6464) والدارمي في سننه (1/42 برقم 493 و 1/51 برقم 621 و 1/51 برقم 622 و 1/51 برقم 623) وأبو القاسم البغوي في الجعديات (0/148 برقم 1184) وابن أبي شيبة في مصنفه (22/3877 برقم 25615 و 22/3930 برقم 25917) والطبراني في الأوسط (1/2 برقم 2575) والخطيب البغدادي في شرف أصحاب الحديث (0/47 برقم 195)»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو سعيد الخدريله ولأبيه صحبة
👤←👥المنذر بن مالك العوقي
Newالمنذر بن مالك العوقي ← أبو سعيد الخدري
ثقة
👤←👥سعيد بن إياس الجريري
Newسعيد بن إياس الجريري ← المنذر بن مالك العوقي
ثقة ، اختلط قبل موته بثلاث سنين
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 246 in Urdu