الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 39
حدیث نمبر: 39
عَنْ عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الأَسْقَعِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَالَ اللَّهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي فَلْيَظُنَّ بِي مَا شَاءَ".
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا فرمان ہے کہ میں اپنے بندے کے میرے متعلق گمان کے پاس ہوں، پس وہ میرے بارے میں جو چاہے گمان کر لے۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: «الزهد، ابن مبارك: 318، مسند دارمي: 2/214، مسند احمد: 16016، مستدرك حاکم: 4/420، صحیح ابن حبان، (الموارد(: 184، حلیة الأولیاء، ابو نعیم:9/306۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح‘‘ قرار دیا ہے۔»
الحكم على الحديث:
صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥واثلة بن الأسقع الليثي | صحابي مشهور | |
👤←👥حيان أبو النضر الأسدي حيان أبو النضر الأسدي ← واثلة بن الأسقع الليثي | ||
👤←👥هشام بن الغاز الجرشي هشام بن الغاز الجرشي ← حيان أبو النضر الأسدي | ثقة |
Musnad Abdullah bin Mubarak Hadith 39 in Urdu
حيان أبو النضر الأسدي ← واثلة بن الأسقع الليثي