الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
648. إِنَّ عَذَابَ هَذِهِ الْأُمَّةِ جُعِلَ فِي دُنْيَاهَا
بے شک اس امت کا عذاب اس کی دنیا میں رکھ دیا گیا ہے
حدیث نمبر: 1000
1000 - أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ الْفَرَّاءُ، أبنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّافِقِيُّ، ثنا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ فَجَعَلَ يَخْتَلِفُ إِلَيْهِ بِرُءُوسِ الْخَوَارِجِ، كُلَّمَا جِيءَ بِرَأْسٍ قُلْتُ: إِلَى النَّارِ، قَالَ: فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ، يَعْنِي الْخَطْمِيَّ: أَلَا تَعْلَمُ يَا ابْنَ أَخِي أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ عَذَابَ هَذِهِ الْأُمَّةِ جُعِلَ فِي دُنْيَاهَا»
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن زیاد کے پاس بیٹھا ہوا تھا اس کے پاس یکے بعد دیگر خوارج کے سر لائے جا رہے تھے جب بھی اس کے پاس کوئی سر لایا جاتا تو میں کہتا: جہنم کے لیے۔ کہتے ہیں کہ تب سیدنا عبداللہ بن یزید حطمی رضی اللہ عنہ بول اٹھے: اے بھتیجے! کیا تم جانتے نہیں کہ بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ صلی اللہ: ”بے شک اس امت کا عذاب اس کی دنیا میں رکھ دیا گیا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1000]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه العلل ومعرفة الرجال: 5872، حاكم: 253/4، شعب الايمان: 9341»
وضاحت: تشریح: -
کسی شخص کا نام لے کر یا کسی کی طرف اشارہ کر کے یہ کہنا کہ یہ دوزخی ہے، جائز نہیں۔ باقی جہاں تک دنیا میں عذاب کی بات ہے تو اس سے مراد اس امت کے اہل ایمان ہیں انہیں آخرت میں کفار کی طرح عذاب نہیں ہوگا۔ مزید دیکھیں حدیث نمبر 970۔
کسی شخص کا نام لے کر یا کسی کی طرف اشارہ کر کے یہ کہنا کہ یہ دوزخی ہے، جائز نہیں۔ باقی جہاں تک دنیا میں عذاب کی بات ہے تو اس سے مراد اس امت کے اہل ایمان ہیں انہیں آخرت میں کفار کی طرح عذاب نہیں ہوگا۔ مزید دیکھیں حدیث نمبر 970۔
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن يزيد بن زيد الخطمي | صحابي صغير | |
👤←👥أبو بردة بن أبي موسى الأشعري أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن يزيد بن زيد الخطمي | ثقة | |
👤←👥عثمان بن عاصم بن حصين عثمان بن عاصم بن حصين ← أبو بردة بن أبي موسى الأشعري | ثقة ثبت سني ، وربما دلس | |
👤←👥أبو بكر بن عياش أبو بكر بن عياش ← عثمان بن عاصم بن حصين | ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح | |
👤←👥سنيد بن داود المصيصي سنيد بن داود المصيصي ← أبو بكر بن عياش | ضعف مع إمامته ومعرفته ؛ لكونه كان يلقن حجاج بن محمد شيخه | |
👤←👥هلال بن العلاء بن هلال هلال بن العلاء بن هلال ← سنيد بن داود المصيصي | صدوق | |
👤←👥العباس بن محمد بن نصر الرافقي العباس بن محمد بن نصر الرافقي ← هلال بن العلاء بن هلال | ||
👤←👥محمد بن الفضل بن نظيف الفراء محمد بن الفضل بن نظيف الفراء ← العباس بن محمد بن نصر الرافقي |
Musnad al-Shihab Hadith 1000 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن يزيد بن زيد الخطمي